• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 145528

    عنوان: خواب میں سور دیکھنا

    سوال: میں نے ایک سور خواب میں دیکھا (گردن کے نیچے سیاہ اور چمکداراور بہت صاف بال کے ساتھ سر عام سور کی طرح بنا بال کے ہے ) ہے . میں اپنے پالتو جانور کی طرح اس کے ساتھ کھیل رہا تھا اور وہ فرش پر الٹا لیٹا ہے اور اس کی چاروں ٹانگیں اوپر کی طرف ہیں۔ میرا ہاتھ اس کے منہ میں ہے لیکن خوف سے میں اپنا ہاتھ کھینچتا ہوتو میرا ہاتھ کسی بھی خروں چ کے بغیر باہر نکل جاتا ہے اس طرح تین مرتبہ ہوتا ہے .اس بیچ جب بھی میرا ہاتھ اس کے سینے کو چھو لیا ہے تو مجھے خوشی محسوس ہوتی ہیں۔

    جواب نمبر: 145528

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 056-072/M=2/1438

     

    خواب میں اشارہ ہے کہ دشمن پر فتح یابی نصیب ہوگی اور دشمن کو شکست ہوگی، رزق حلال کا اہتمام کریں اعمال صالحہ کو لازم پکڑے رہیں اور ہر کام میں اتباع سنت ملحوظ رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند