• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12165

    عنوان:

    میں مولانا عمران ناظر حسین کے بارے میں جاننا چاہتاہوں کہ آیا وہ معتبر شخص ہیں کیوں کہ میں ان کی تقریروں کے بارے میں تھوڑا شک میں ہوں۔ انھوں نے دجال کی آمدکی تشریح موجودہ حالات سے کی ہے جیسے غزہ پر اسرائیل کا حملہ، اور کچھ قرآن اور حدیث کی علامت سے۔ اگر وہ دجال کے بارے میں وضاحت کرسکتے ہیں تو ہمارے علماء ایسا کیوں نہیں کررہے ہیں، عوام کو اس کے بارے میں کیوں نہیں معلومات فراہم کی جاتی ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 12165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 610=440/ل

    مولانا عمران ناظر حسین کو میں نہیں جانتا اور نہ ہی ان کے حالات سے واقف ہوں، اس لیے ان کے بارے میں کچھ لکھنے سے معذور ہوں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند