• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 602778

    عنوان:

    تالاب میں جتنی مچھلیاں اس میں آدھا میرا آدھا تیرا‏، كیا یہ معاملہ درست ہے؟

    سوال:

    سوال : کیا اس شرط پر تالاب کا کرایہ دیا جائے کہ اس میں جتنی مچھلیاں ہوے اس کی آدھا میرا آدھا تیرا؟

    جواب نمبر: 602778

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 573-442/B=07/1442

     یہ معامہ شرعاً جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند