• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 59778

    عنوان: فلیکس بورڈ اور براؤشر بناتے وقت فوٹو ڈال سکتے ہیں کیا؟

    سوال: فلیکس بورڈ اور براؤشر بناتے وقت فوٹو ڈال سکتے ہیں کیا؟

    جواب نمبر: 59778

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1030-1094/L=9/1436-U فلیکس بورڈ یا براوٴشر بناتے وقت جاندار کی تصویر ڈالنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند