معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 54002
جواب نمبر: 5400201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1171-953/H=9/1435-U جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ کوئی مناسب تدبیر اس شیعہ سے علیحدگی کی بھی اختیار کرنے کی فکر اور بیٹی کے حق میں واپسی کی دعا کا اہتمام بھی کرتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بینک تجارت کی غرض سے جگہ کرایہ پر لیتے ہیں کیا بینک کو جگہ کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟
3045 مناظرگاڑی کرایہ پر دے کر آدھا آدھا نفع مقرر کرنے کا حکم
9736 مناظریہ سوال میرے دوست کی جانب سے ہے جو کہ ایک ڈرائیور ہے اور سعودی سے دبئی ، بحرین اور دوسرے ممالک جاتا ہے۔ وہ سعودی میں گاڑی میں تیل بھرتے ہیں اورجب وہ دوسرے ملک پہنچتے ہیں تووہ لوگ جو تیل بچا ہوا ہوتا ہے اس کو پیسہ کمانے کے لیے بیچ دیتے ہیں۔ کمپنی کی طرف سے اس پر کوئی پابندی نہیں ہے، لیکن حکومت کی طرف سے اس پر پابندی ہے۔ تو کیا یہ پیسہ حلال ہے یا حرام؟
2734 مناظرچرائی ہوئی رقم کا تدارک کیسے ہو؟
9988 مناظرمیں پاکستانی ہوں۔ اس وقت میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ مستقل طور پر آسٹریلیا میں رہتا ہوں خاص طور سے اچھے معاشی اسباب کی وجہ سے۔ اس ضمن میں میرا دوسوال ہے۔ (۱) کیااسلامی قانوں میں آسٹریلیا میں رہنے کی اجازت ہے؟ (۲) میں مائیگریشن ایجنٹ بننا چاہتا ہوں جس کا اہم کاروبار لوگوں کی آسٹریلیا مائیگریٹ(ہجرت) کرنے میں مدد کرنا ہے اور اس خدمات کے لیے میں فیس لیتا ہوں۔ کیا اسلامی قانون کے مطابق یہ کاروبار کرنا صحیح ہوگا؟ حضرت برائے کرم، یہ جواب نہ دیں کہ مقامی علمائے کرام سے پوچھ لیجئے․․․․کیوں کہ میں نے بہت سے مقامی علماء سے پوچھا اور مجھے مختلف رائے ملی۔ برائے کرم مجھے اپنا فتوی دیں۔
2167 مناظرجناب میرا سوال یہ ہے کہ مجھے ایک سونے کی
انگوٹھی ملی، میں نے وہاں پر موجود دکاندار سے کہا کہ مجھے کسی کی کوئی چیز ملی ہے
اگر آپ کے پاس کوئی ڈھونڈھتا ہوا آئے تو مجھے بتانا۔کئی دن گزر جانے پر بھی اس
سونے کی انگوٹھی کو لینے کوئی نہیں آیا۔ اب اس سونے کی انگوٹھی پر کس کا حق بنتا
ہے، کیا میں اس کو بیچ کر کسی غریب کو پیسہ دے دوں یہ سمجھ کر کہ یہ ثواب جاریہ
ہے،کیا ایسا کرنا چوری میں شمار ہوگا؟ آپ سے دعا کی درخواست ہے۔