معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 168011
جواب نمبر: 16801131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:420-357/sd=5/1440
کرایہ دار کا دکان خالی کرنے پر مالک سے پیسے کا مطالبہ کرنا قطعا ناجائز ہے ، ہاں اگر مالک نے کرایہ کے علاوہ بطور ڈپازٹ کرایہ دار سے رقم لی ہو، تو دکان خالی کرتے وقت کرایہ دار کے لیے مالک سے اپنی رقم کے مطالبہ کا حق ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلام میں اے ٹی ایم بینک کو دوکان (جگہ) دینا جائزہے؟ اسلام میں داڑھی رکھنے کے بارے میں بتائیں؟ اسلام میں سگریٹ نوشی کے بارے میں بتائیں؟
2643 مناظرمیں ایک سرکاری ملازم ہوں، ہر سال مجھے جائیدادکا ٹیکس جمع کرنا ہوتاہے۔ ہمیں تیس ہزار سے زیادہ کسی بھی خریداری کے لیے آمدنی کا ذریعہ بتانا پڑتا ہے۔ چنانچہ اگر ہم گھر خریدیں گے تو ہمیں آمدنی کے ذرائع بھی بتانے پڑیں گے۔ ہمارے محکمہ کی کالونیاں ہندو محلے میں واقع ہیں، پچوں کی تربیت اور ہماری ایمانی حالت کے بارے میں کیا۔ صرف مکان کا لون دکھاکرکے ہم مکان خرید سکتے ہیں، ورنہ قانوی ایکشن لیا جائے گا، حکومتی ریٹرن تقریباً ۵۰/ فیصد سود انکم ٹیکس بچت کی مدت میں۔ یہ ہماری بنیادی ضرورت ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم رشوت اور سود دیتے ہیں۔ مالک مکان کبھی کبھی بلاضرورت پریشان کرتاہے جیسے پانی ، اصل دروازہ کے بندکرنے کا وقت، بجلی وغیرہ۔ کرایہ بہت زیادہ ہے، اگر ہم ماہانہ مساوی قسط کی شرائط کے ساتھ کچھ زیادہ پیسہ ادا کریں تو مکان چند سالوں کے بعد ہمارا ہوجائے گا۔ درج بالا صورت میں خاص طور سے حکومت کے قانونی ایکشن کی صورت میں ، برائے کرم ہمیں مشورہ دیں کہ مکان کا لون قابل قبول ہے یا نہیں۔ براہ کرم جلد جواب نوازیں۔
1582 مناظروالدہ کی خدمت گیری اوران پر خرچ کرنے کا حکم
8097 مناظرملازمت کے جعلی سرٹیفیکٹ دینا؟
5223 مناظررہن رکھی گئی زمین سے فائدہ اٹھانا؟
2319 مناظرغیر مسلم لاوارث کی امانت کا حکم؟
3314 مناظر