معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 145687
جواب نمبر: 14568701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 096-070/H=2/1438
جویلرس (زیورات) رکھ کر روپئے قرض دینا یا کسی کے پاس زیورات رکھ کر قرض لینا جائز ہے البتہ ان زیورات سے فائدہ اٹھانا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قسط پر موٹر سائیکل خریدنا چاہتا ہوں۔ نقد قیمت ۳۸/ ہزار روپئے ہیں اور قسط پر ۵۰/ ہزارروپئے ہیں۔ کیا اس صورت میں قسط پر موٹرسائیکل خرید سکتا ہوں؟میر ی کوئی ملازمت نہیں ہے اور میں مصنوعات کی فروختگی کے لیے موٹر سائیکل استعمال کرنا چاہتا ہوں۔
4667 مناظرلون لینے والے کو مکا ن کا نقشہ بنا کر دینا
3640 مناظرولی کا نا بالغ بچے کے مال میں تصرف کرنا اور نابالغ سے ہدیہ قبول کر نا
24599 مناظر