سوال: میرے کپڑے کی دوکان ہے ،کبھی کبھی گاہک اپنا سامان بھول کے چلے جاتے ہیں، میں سنبھال کے رکھتا ہوں ، وہ گاہک دو دو سال تک نہیں آتے ہیں تو میں ان سامان کا کیا کروں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں۔
جواب نمبر: 14532801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 031-082/B=2/1438
اگر ایک سال تک مالک نہ آئے تو اس سامان کو مالک کی طرف سے کسی غریب کو صدقہ کردیں۔