عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 23549
جواب نمبر: 2354901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ):1385=1025-7/1431راجح یہ ہے کہ جمعہ کے دن بھی وقتِ زوال میں نماز مکروہ ہے۔ کذا فی عامة کتب الفقہ والفتاوی
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
میرا داخلہ بھونیشور میں انجینئرنگ کالج میں ہواہے وہاں سے پانچ کلومیٹر کی دوری پر مسجد ہے۔ میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ پاتا ہوں کیوں کہ وہاں جانے کا کوئی انتظام ہی نہیں ہے۔ ایسی حالت میں کیا میں کالج میں ظہرکی نماز پڑھ سکتاہوں؟ لیکن چار سال تک جمعہ چھوڑنے کا کیاکریں؟
میں پانچ سال کے لیے چین میں پڑھنے آیاہوں۔ میں جس شہر میں رہتا ہوں وہاں دو تین مسجدیں ہیں، لیکن وہ ہم سے کافی دور ہیں۔ ہمیں پاکستانی ڈھائی سو روپئے لگتے ہیں۔ تواگر خرچہ کی وجہ سے ہم جمعہ کی نماز مسجد میں نہ پڑھیں تو کیسا رہے گا، اور اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
سفر میں عید كی نماز كا حكم
جمعہ کے دن ناخون کاٹنا