• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 49705

    عنوان: ۲۷ ستمبر 2013 کو جمعہ کے دن ، وقت 12:15، میری ایک بچی پیدا ہوئی ہے۔ براہ کرم، کوئی نام تجویز فرمائیں۔

    سوال: ۲۷ ستمبر 2013 کو جمعہ کے دن ، وقت 12:15، میری ایک بچی پیدا ہوئی ہے۔ براہ کرم، کوئی نام تجویز فرمائیں۔

    جواب نمبر: 49705

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 61-68/N=1/1435-U درج ذیل ناموں میں سے کوئی نام آپ اپنی بیٹی کے لیے تجویز کرلیں۔ امة اللہ،امة الرحمن، خدیجہ،حفصہ، صفیہ، سودہ، رقیہ، حمنہ، ہالہ،مریم، ساجدہ، راشدہ، زکیہ، تقیہ، ادیبہ اور اریبہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند