• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 155130

    عنوان: كتاب اللہ نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع اس مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر کسی بچہ کے نام" کتاب اللہ" رکھے تو کیا یہ نام رکھنا شریعت کے رو سے جائز ہے ؟ براہ کرم، تسلی بخش جواب دیں ۔

    جواب نمبر: 155130

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:39-44/sd=1/1439

    نام کے لیے کتاب اللہ کا لفظ معنی کے اعتبار سے موزوں نہیں ہے، اس لیے صحابہٴ کرام یا اولیاء کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند