• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 40549

    عنوان: اسلامی نام

    سوال: (۱) کیا لڑکی کے لیے ہدا نام رکھ سکتے ہیں؟اس کے معنی کیا ہے؟ (۲) یشرا، افشا، اور مذیحہ نام کے معنی کیا ہے؟کیا لڑکی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 40549

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1191-772/H=9/1433 (۱) رکھ سکتے ہیں۔ (۲) یُسری (بجائے بڑے شین کے چھوٹے سین کے ساتھ) اور مدیحہ رکھ سکتے ہیں، افشا نہ رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند