• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 156504

    عنوان: کونسا نام بچی کے لیے مناسب رہے گا؟

    سوال: درج ذیل ناموں میں سے کونسا نام بچی کے لیے مناسب رہے گا؟ نام کے معنی بھی بتائیں،جلد سے جلد رہنمائی فرمائیں۔ ہادیہ اسلام، تابعہ نسیم، مفراح مریم ،مُنالہ عدینہ۔

    جواب نمبر: 156504

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:275-237/M=3/1439

    اپنی بچی کے لیے ”ہادیہ“ (ہدایت پانے والی یا رہنمائی کرنے والی) نام رکھ لیں یا ”مریم“ (پاک دامن) رکھ لیں، دونوں نام اچھے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند