• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 20578

    عنوان:

    میری بہن کا نام ?عزیبہ? رکھا ہے۔ ہمیں پتہ چلاہے کہ اس کا معنی ہے ?صحیح عبادت کرو? ۔ براہ کرم، آپ بتائیں کہ اس کا صحیح معنی کیاہے؟ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    میری بہن کا نام ?عزیبہ? رکھا ہے۔ ہمیں پتہ چلاہے کہ اس کا معنی ہے ?صحیح عبادت کرو? ۔ براہ کرم، آپ بتائیں کہ اس کا صحیح معنی کیاہے؟ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 20578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 535=454-4/1431

    ?عزُیبہ?کے معنی کنواری، الگ رہنے والی کے آتے ہیں۔ یہ نام صحیح ہے، رکھ سکتے ہیں۔ صحیح عبادت کرو کے معنی نہیں آتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند