متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 53656
جواب نمبر: 53656
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1429-1164/B=9/1435-U حشیش اور مرجوانہ اگر یہ دونوں مُسکر (نشہ آور) ہیں تو ان دونوں کا کھانا حرام ہے، کل مُسکرٍ حرامٌ اور ان دونوں کی تجارت کرنا مکروہ تحریمی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند