• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 10098

    عنوان:

    تبریز پاشا نام کے کیا معنی ہیں اور کیا یہ نام صحیح ہے؟ (۲)رحمت علی، برکت علی، راحت علی کیا ایسے نام صحیح ہیں؟

    سوال:

    تبریز پاشا نام کے کیا معنی ہیں اور کیا یہ نام صحیح ہے؟ (۲)رحمت علی، برکت علی، راحت علی کیا ایسے نام صحیح ہیں؟

    جواب نمبر: 10098

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 52=52/ م

    تبریز کا معنی لغت میں نہیں مل سکا، پاشا یہ تُرکی سرداروں کا خطاب ولقب ہے، اس کے علاوہ پاشا کے معنی، عامل، حاکم، گورنر، نواب وغیرہ کے ہیں۔ نام صحیح معلوم ہوتا ہے۔

    (۲) مذکورہ نام درست ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند