• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 22209

    عنوان: کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند اس بارے میں کہ نبی اکرم صلی اللہ علی وسلم کو کچھ علم غیب تھا بھی یا مطلقا نہیں تھا؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند اس بارے میں کہ نبی اکرم صلی اللہ علی وسلم کو کچھ علم غیب تھا بھی یا مطلقا نہیں تھا؟

    جواب نمبر: 22209

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):760=760-5/1431

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم عالم الغیب نہیں تھے، البتہ بعض مغیبات کا علم بذریعہ وحی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا گیا تھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند