عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 159293
جواب نمبر: 15929301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:669-560/B=7/1439
محکمہٴ موسمیات کی رپورٹ دیکھ سکتے ہیں لیکن اس پر پورا یقین کرنا اور اسے بالکل سچ سمجھنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا "سارنگ" اسلامی نام ہے ؟
1697 مناظرکلمہ طیبہ وحدہ لاشرک لہ کے بغیر بھی درست ہے
2454 مناظرکیا کوئی جادوگر کسی انسان کو موت دے سکتا ہے جب کہ موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے تو کس طرح کوئی جادوگر کسی انسان کو موت دے سکتا ہے؟ تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
3512 مناظرآپ لوگوں نے ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں دیا، چلیں کوئی بات نہیں ، اب کچھ اور سوال کرتا ہوں تین سوال ہیں ان کا جواب تو دے دیجئے گا۔ (۱) زندہ سے مدد مانگو، مردہ سے مدد مت مانگو، ذرا قرآ ن پاک اور حدیث شریف سے وضاحت کے ساتھ بیان کیجئے گا۔ (۲) اگر کوئی یہ کہے کہ میں حضرت عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے نام پر ۱۱/ یا ۱۲۶/روپئے یا جتنا چاہے ایصال و ثواب کرنا چاہتاہوں، تو کیا یہ صحیح ہے؟ کیا یہ جو کتاب ہے تقویة الایمان صحیح کتاب ہے؟ برائے کرم جلد جواب دیجئے اپنی خدمت اور میری اصلاح کیجئے۔
3932 مناظرقبر پر ہاتھ رکھ کر درود ابراہیمی پڑھنا؟
2482 مناظرزید نے بکر کو کافر کہا اور بکر پر کفر ثابت نہ ہوا تو زید کے لیے کیا حکم ہے؟ اسی طرح زید نے بکر کو مشرک کہا اور بکر پر شرک ثابت نہ ہوا تو زید کے لیے کیا حکم ہے؟
1499 مناظرملحد اور زندیق کسے کہتے ہیں؟
4044 مناظرمیراسوال یہ ہے کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ بیماری اورصحت اللہ تعالی کی طرف سے آتی ہے تو کیا بیماریاں ایک بندہ سے دوسروں کو لگتی ہے جیسے فلو (بخار) یا کوئی بھی وائرل انفیکشن؟ میں نے ایک حدیث میں پڑھا ہے کہ اگر کسی علاقے میں طاعون پھیل جائے تو وہاں سے کوئی باہر نہ آئے اور کوئی اس جگہ نہ جائے ۔ بیشک اللہ تعالی کے ہر کام میں مصلحت ہے ۔ براہ کرم، اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔
3826 مناظر
میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا مانگ سکتے ہیں؟ جیسے ایک نعت میں ہے کہ ?مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے?۔ کیا یہ کہنا جائز ہے اگر جائز ہے تو کس صورت میں؟
4922 مناظر