معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 6856
میں یہ جانناچاہتا ہوں کہ کیا انشورنس جائز ہے یا نہیں؟
میں یہ جانناچاہتا ہوں کہ کیا انشورنس جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 685631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1719=1332/ ھ
جائز نہیں، البتہ کسی قانونی مجبوری ہو تو اس کو اپنا معاملہ صاف ووضاح انداز پر لکھ کر حکم شرعی معلوم کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے رشتہ داروں میں ایک خاتون ہیں جن کے شوہر سود کا کاروبار کرتے ہیں۔ برائے کرم بتائیں کہ اس صورت حال میں خاتون کو کیا کرنا چاہیے؟
1685 مناظرجناب میرے والد صاحب بینک میں کام کرتے ہیں ۔ آپ سے پہلے اس کا مسئلہ دریافت کیا تھا تو آپ نے کہا تھاجب تک کوئی اور نوکری نہ ملے اپنی ضروریات پوری کرسکتے ہیں۔ میں ابھی پڑھ رہا ہوں اور تقریباً دو سال بعد کچھ کمانے کے قابل ہوں گا ان شاء اللہ۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے جو جیب خرچ ملتی ہے (بینک کی کمائی میں سے) اس میں سے اگر میں اپنے دوستوں پر کچھ خرچ کردوں تو اس کا کیا حکم ہے کیا یہ گناہ ہے؟مثلاً اگر میں کچھ کھا رہا ہوتا ہوں او ردوست ساتھ بیٹھا ہو تو مجھے اکیلے کھاتے ہوئے اچھا نہیں لگتا تو میں اس کو بھی پیش کردیتا ہوں یا اگر وہ خود ہی اس میں سے کچھ کھالے تو کیا اس کا گناہ مجھے ہوگا ؟ یا اگر کوئی مجھ سے کوئی چیز طلب کرے اور میں اس کو دلوادوں تو اس کا کیا حکم ہے؟ اور اس صورت میں میرا کیا طرز عمل ہونا چاہیے، کیا میں اس کو اپنے کھانے میں شریک ہونے سے صاف منع کردوں یا کیا کروں؟ اسی طرح ایک او رمسئلہ یہ ہے کہ اگر کبھی میں کسی تبلیغی جماعت کے ساتھ جاؤں او رکھانے کا انتظام سب پیسہ ملا کر کریں تو میں کیا کروں؟ .....
1833 مناظرلائف یا سامان کا انشورنس حلال ہے یا حرام؟ (۲) شیئر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنا جو کہ سینسیکس کے نام سے جانا جاتا ہے حلال ہے یا حرام؟ (۳)مسلم قوم کے لیے انڈیا میں کون سا بینک اچھا ہے؟
4191 مناظرمكان بنانے كے لیے سودی قرض لینا؟
5124 مناظرکیا اٹل پینشن اور شرم یوگی پینشن یوجنا جائز ہے
3715 مناظرکیا انڈیا کے مسلمانوں کے لیے لائف انشورنش حلال ہے یا حرام؟ اگر حلال ہے تو کیوں؟ اور اگر حرام ہے تو کیوں؟
2500 مناظر