معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 149250
جواب نمبر: 14925001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 740-640/H=6/1438
غریب بچوں کو دے کر مالک اور قابض بنادیں، اپنے قبضہ میں لینے کے بعد وہ اپنی ہر ضرورت میں خرچ کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کمپنی کے اکاونٹ میں موجود اپنے ہی فنڈ کے پیسے لون پر لینا اور واپس دینے پر مارک اپ دیناکیا اصل میں سود ہے ۔
3998 مناظرمیرا
مسئلہ شعبہ معاشرت سے سود اور انشورنس سے متعلق ہے برائے مہربانی میری رہنمائی
فرماویں۔ سوال درج دیل ہے۔ (۱)میرے
پاس سود کا پیسہ آیا ہے میرے بھائی پر قرض ہے جو کہ انھوں نے شادی وغیرہ کے سلسلہ
میں لیا تھا کیا میں ان قرض کو سود کے پیسوں سے ادا کرسکتاہوں؟ (۲)سود کے پیسوں کو بغیر
ثواب کی نیت کے مستحق لوگوں کو دینا ہوتا ہے کیا اس کے لیے کار کرایہ پر لی جاسکتی
ہے اسی رقم میں سے اور اس کا کرایہ وغیرہ تاکہ آسانی سے زیادہ جگہ پہنچ کرمستحق
لوگوں کی مدد کی جاسکے؟
آ
پ نے فتوی آئی ڈی 10826میں انکم ٹیکس بچانے کے لیے لائف انشورنس کو غلط بتاتے ہوئے
کہا ہے کہ لائف انشورنس میں ملوث ہونے کا گناہ ملے گا جب کہ آپ سود کی رقم بنا
ثواب کی نیت کے غریب کو دیتے ہیں۔ جب کہ فتوی آئی ڈی 13718میں انکم ٹیکس بچانے کے
لیے لائف انشورنس کروا سکتے ہیں، جب کہ آپ اس کے سود کی رقم غریب کو دیں۔ مہربانی
کرکے دونو ں فتووں کی وضاحت تفصیل سے فرمائیں کہ لائف انشورنس، انکم ٹیکس بچانے کے
لیے لینے پر اور اس سود کی رقم غریب اور مسکین کو دینے کے بعد بھی کیا لائف
انشورنس لینے کا گناہ ہوگا؟
زیور کی بیع سونے یا زیور کے بدلے
2761 مناظر