• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 46849

    عنوان: غیر مسلم سے بیاج لینا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: غیر مسلم سے بیاج لینا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 46849

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1209-1208/M=10/1434 اس بارے میں احتیاط پر مبنی مذہب یہ ہے کہ غیرمسلم سے بھی بیاج (سود) لینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند