• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 21906

    عنوان:

    پانچ روپئے کا نوٹ کسی خاص کام کے لیے پچاس روپئے میں بیچ سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    پانچ روپئے کا نوٹ کسی خاص کام کے لیے پچاس روپئے میں بیچ سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 21906

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 651=651-5/1431

     

    نہیں، اس طرح بیچنا سودی معاملہ ہے، جونا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند