• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 30072

    عنوان: میرا ایک دوست ہے جو کرایہ کے مکان میں رہتاہے اور اس کی ماہانہ تنخواہ 25000/ روپئے ہیں تو کیا اس صورت حال میں ہوم لون لینا درست ہے؟

    سوال: میرا ایک دوست ہے جو کرایہ کے مکان میں رہتاہے اور اس کی ماہانہ تنخواہ 25000/ روپئے ہیں تو کیا اس صورت حال میں ہوم لون لینا درست ہے؟

    جواب نمبر: 30072

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):331=331-3/1432

    صورتِ مسئولہ میں آپ کے دوست کے لیے ہوم لون لینا درست نہیں ہے، اپنی ماہانہ تنخواہ سے روپئے بچاکر مکان بنانے کی کوشش کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند