• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 604176

    عنوان:

    تیجا چالسی برسی کا حکم

    سوال:

    کیا مرحوم کے لیے تیجا چالسی برسی بدعت ہے اور اگر کوئی تیجہ اور چالسی کی دعوت دے قرآن پڑھنے اور کھانا کھانے کے لیے تو جانا چاہئے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 604176

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:703-499/sd=8/1442

     (۱) جی ہاں بدعت ہے۔

    (۲) ایسی دعوت میں شرکت نہیں کرنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند