عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 154833
جواب نمبر: 15483301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1446-1417/M=1/1439
محافل ومجالس میں مقرر کی تقریر پر داد دینے کے لیے تالیاں بجانا، یہ شرعاً ناپسندیدہ اور غیراسلامی طریقہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی قاری صاحب یا کوئی اور ڈیگ کے پاس آکر دعائے خیر و برکت کرے اور پھر یہ ڈیگ اللہ کے نام پر پکائے گئے نہ کہ غیر اللہ کے نام پر تو کیا اس طرح کی دعا کرنا بد عت ہے؟
3523 مناظرقسط نہ آنے پر سامان روک لینا درست ہے یا نہیں؟
2162 مناظرسلام اور نعت خوانی وغیرہ سے متعلق چند سوالات
8699 مناظراذان دینے سے پہلے صلوة وسلام ا سپیکر پر پانچ سے آٹھ منٹ تک پڑ ھناجائز ہے یا نا جا ئز؟
کیا عیدی لینا /دینا بدعت ہے؟
6710 مناظر