• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 56646

    عنوان: ہمارے یہاں سفر کے آخری بدھ کو ایک رواج ہے کہ اس دن ”چوری پکائی “ جاتی ہے، اور اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صحت یا ب ہونے کی خوشی میں ہے؟کیا یہ درست ہے؟

    سوال: ہمارے یہاں سفر کے آخری بدھ کو ایک رواج ہے کہ اس دن ”چوری پکائی “ جاتی ہے، اور اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صحت یا ب ہونے کی خوشی میں ہے؟کیا یہ درست ہے؟

    جواب نمبر: 56646

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 82-105/L=1/1436-U ”چوری پکائی“ کی رسم بے اصل اور بدعت ہے اس رسم کو ترک کرنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند