• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 68758

    عنوان: مال مستاجر کی وراثث کیسے ہو گی اور اس کی تقسیم کا طریق کار کیا ہوگا؟

    سوال: مال مستاجر کی وراثث کیسے ہو گی اور اس کی تقسیم کا طریق کار کیا ہوگا؟

    جواب نمبر: 68758

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1307-1321/L=11/1437 اگر تمام شرکاء اجارہ کو باقی رکھتے ہوئے منافع سے حصہ لینا چاہیں توایسا کرنا درست ہے اور اس صورت میں ہر وارث اپنے حصے کے بقدر منافع سے حصہ پانے کا حقدار ہوگا اور اگر کوئی وارث خود مکان سے اپنا حصہ لینا چاہے تو ایسا کرنا بھی درست ہے اور اس صورت میں اپنا حصہ لینے کے بعد اس کو اختیار ہوگا خواہ اس میں خود رہے یا اس کو کرایہ پر دے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند