• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 35853

    عنوان: خواب

    سوال: میرے شوھر کا انتقال ہو گیا ہے۔ میں عدّت میں ہوں۔ میں نے خواب دیکھا میرے گھر کے سامنے ۲ گائیں بندھی ہوئی ہیں، ایک کھانا کھا رہی ہے اور دوسری پانی پی کر دیوار سے ٹیک لگا کر گرتی ہے ور پھر مر جاتی ہے میں یہ سب اپنے گھر ک سامنے سے دیکھ رہی ہوں

    جواب نمبر: 35853

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 105=60-2/1433 اگر آپ کے شوہر نے وہ مکان صرف آپ کے نام کیا تھا، آپ کو اس مکان پر قبضہ دخل نہیں دیا تھا اور نہ ہی مہر میں اس مکان کو دیا تھا تو آپ اس مکان کی مالکہ نہیں ہوئیں بلکہ وہ مکان آپ کے شوہر کا ترکہ ہوگیا۔ البتہ اگر آپ کے شوہر کے والدین وفات کے وقت حیات نہیں تھے اور صرف آپ اور آپ کے بچے ہی آپ کے شوہر کے وارث ہیں اور آپ اپنے بچوں کی دیکھ بھال خود کرتی ہیں تو بطور منتظمہ اس گھر میں استعمال ہونے والی ہرچز آپ استعمال کرسکتی ہیں اور جب بچے ہوش مند ہوجائں تو ان کو ان کا حصہ آپ حوالہ کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند