• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 30994

    عنوان: ڈیوٹی كے وقت سونا

    سوال: میں دہلی میٹرومیں کام کرتاہوں، وہاں نائٹ شفٹ (رات کی ڈیوٹی) بھی ہوتی ہے، رات کو تین بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک کوئی کام نہیں ہوتاہے،صرف کبھی کبھی کوئی فون آتاہے جب کوئی دقت ہو، کیا میں رات کو اس وقت میں سو سکتاہوں جب میں فون اور سیٹ کے پا ہی آرام کروں؟رات کی ڈیوٹی پر مجھے 150/روپئے ایکسٹرا ملتے ہیں، اور آفیسر جانتے توہیں ، لیکن اگر وہ معائنہ کریں گے تو پسند کریں گے۔

    جواب نمبر: 30994

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 959=359-4/1432 اگر ڈیوٹی جاگنے کی ہے تو وہ جاگنے سے ہی پوری ہوگی، سونے سے نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند