• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 62951

    عنوان: ایک ادارہ ” اخوت“ میں ڈاٹا انٹری کے طورپر کام کررہا ہوں ، یہ ادارہ لوگوں کو بلا سود قرض دیتاہے ، کیا میرا اس ادارے میں کام کرنا اور تنخواہ لینا جائز ہے؟ میری تنخواہ آٹھ ہزار روپئے ہے۔

    سوال: ایک ادارہ ” اخوت“ میں ڈاٹا انٹری کے طورپر کام کررہا ہوں ، یہ ادارہ لوگوں کو بلا سود قرض دیتاہے ، کیا میرا اس ادارے میں کام کرنا اور تنخواہ لینا جائز ہے؟ میری تنخواہ آٹھ ہزار روپئے ہے۔

    جواب نمبر: 62951

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 228-223/L=3/1437-U جی ہاں! آپ کے لیے اس ادارے میں ڈاٹا انٹری کے طور پر کام کرنا درست ہے، اور اس پر ملنے والی آمدنی آپ کے لیے حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند