• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 35564

    عنوان: حج قران

    سوال: ایک حاجی صاحب نے پاکستان سے عمرہ کا احرام باندھا، عمرہ کرنے کے بعد حج سے قبل مدینہ منورہ کی زیارت کی اب وہ مدینہ منورہ سے حجِ قِران کرسکتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 35564

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1879=1879-12/1432 قِران کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند