• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 31263

    عنوان: آٹھ سے چودہ ذی الحجہ تک حج کے دوران منی میں قصر کے بجائے ہم نے چار رکعات نماز اداکی جب کہ ہم مکہ مکرمہ پندرہ دن سے زیادہ قیام کئے۔

    سوال: آٹھ سے چودہ ذی الحجہ تک حج کے دوران منی میں قصر کے بجائے ہم نے چار رکعات نماز اداکی جب کہ ہم مکہ مکرمہ پندرہ دن سے زیادہ قیام کئے۔ سوال یہ ہے کہ ہم نے پوری نماز پڑھی تو یہ صحیح تھا یا ہمیں قصر کرنا چاہئے تھا؟

    جواب نمبر: 31263

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 568=568-4/1432 صورت مسئولہ میں آپ کا عمل اتمام کا صحیح تھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند