• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 48973

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ حج میں کتنے ارکان ہیں؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ حج میں کتنے ارکان ہیں؟

    جواب نمبر: 48973

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1662-1328/B=12/1434-U (۱) احرام۔ (۲) وقوف عرفہ۔ (۳) طواف زیارت۔ (۴) احرام، وقوف عرفہ اور طواف زیارت کے درمیان ترتیب کو باقی رکھنا، یعنی نتیجہ کے اعتبار سے یہ چار ارکان ہیں، مگر حقیقت میں نمبر (۲) و نمبر (۳) دو ہی ارکان ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند