عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 55978
جواب نمبر: 55978
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1937-1651/B=12/1435-U مسواک نہ کرنا خلاف سنت ہے، اس کی بے ادبی کرنا بھی خلاف سنت ہے، خلاف سنت کام پر کوئی عذاب نہیں دیا جاتا، البتہ ڈانٹ پڑتی ہے، باتھ روم میں مسواک رکھنا جائز ہے، جب مسواک ناقابل استعمال ہوجائے تو اسے کسی پاک جگہ پر ڈال دیا جائے تاکہ اس کی بے حرمتی نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند