عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 170663
جواب نمبر: 17066301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 984-818/B=09/1440
اس میں مزید روپئے دے کر موٹر سائیکل لینا یہ سود کی شکل ہے جو ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا درج ذیل دعا حدیث سے ثابت ہے ؟
3330 مناظرمیں نے ایک آدمی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اکثر صحابہ کرام (حضرت عمر رحمة اللہ علیہ) کا یہ خیال تھاکہ ابن سید دجال تھا، وہ یہ بھی کہہ رہاتھاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یقین نہیں تھا کہ آیا وہ دجال ہے یانہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہے؟
4796 مناظرمیں
نے کہیں پڑھا تھا کھ، حدیث کے مطابق حکمرانوں کو برا بھلا کہنا جائز نہیں ہے، کیوں کہ حکمرانوں کے دل اللہ
کے قبضہ میں ہوتے ہیں،
جیسے لوگوں کے اعمال ہوتے ہیں اللہ تعالی ان کے مطابق حکمرانوں کے دل کردیتا ہے،یعنی اگر عوام
کے اعمال اچھے ہوں گے تو حکمران ان کے لیۓ
اچھے ثابت
ہوں گے اور اگر ان کے اعمال اچھے نہیں ہوں گے تو حکمران عوام کے لۓ برے
ثابت ہوں گے۔ براۓ مہربانی مجھے بتادیں کہ یہ حدیث ہے
کہ نھیں اگر حدیث
ہے تو اردو عربی ترجمے اور حوالھ کے ساتھہ بتا دیں، مجھے کسی نے کہا ھے کہ آپ غلط بات کر رہے
ہو یہ حدیث نھیں ہے، اور میں بھول چکا ھوں کہ یہ میں نے کہاں پڑھا ھے۔ شکریہ