• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 608373

    عنوان:

    ڈکار آنے پر کیا پڑھنا چاہیے؟

    سوال:

    سوال : جب ڈکار (منھ سے آواز) اے تب کیا کہنا چاہیے ؟ کچھ لوگ الحمدللہ کہتے ہیں۔کیا ایسا کہنا صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 608373

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 619-500/B=05/1443

     ڈکار کے وقت کوئی دعا نظر سے نہیں گذری نہ ہی اپنے اکابر کو اس وقت کوئی دعا پڑھتے ہوئے دیکھا، ویسے الحمد للہ پڑھنے میں کوئی مضایقہ نہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند