• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 158854

    عنوان: مجھے چہرہ دھونے کا سنت طریقہ بتائیں؟

    سوال: حضرت، مجھے چہرہ دھونے کا سنت طریقہ بتائیں؟ اور یہ بھی بتائیں کہ کیا فیس واش (FACE WASH) سے چہرہ دھونا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 158854

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 582-500/sd=6/1439

     عام حالات میں چہرہ دھونے کا کوئی مخصوص طریقہ منقول نہیں ہے ؛البتہ شریعت میں صفائی ستھرائی کی تاکید کی گئی ہے ، اس لیے ضرورت کے موقع پر کسی بھی طرح چہرہ دھویا جاسکتا ہے ،فیش واش سے بھی چہرا دھویا جاسکتا ہے بشرطیکہ اس میں کسی ناپاک چیز کی ملاوٹ نہ ہو ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند