• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 28818

    عنوان: کیا ہم کیکڑا ، سفید کیکڑا ، مشروم ، شیپ کپوڑا (بھیڑ کوئی قسم )اور جانوروں اور پرندوں کا شکارکر کے کھا سکتے ہیں ؟

    سوال: کیا ہم کیکڑا ، سفید کیکڑا ، مشروم ، شیپ کپوڑا (بھیڑ کوئی قسم )اور جانوروں اور پرندوں کا شکارکر کے کھا سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 28818

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 114=114-2/1432

    کیکڑا (خواہ سفید ہو) اور شیپ کپورا حلال نہیں، مشروم اگر زہریلہ اور نقصان دہ نہ ہو تو جائز ہے، ورنہ نہیں، حلال جانوروں اور پرندوں کا شکار کرکے کھاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند