• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 600798

    عنوان: شکیل بن حنیف اور اس کے متبعین سے متعلق دار العلوم دیوبند کے فتوے کی لنک

    سوال:

    شکیل بن حنیف کے بارے مے جو فتویٰ دیا گیا تھا وہ درکار ہے ۔ آپ کے ویب سائٹ سے وہ فتویٰ ڈاون لوڈ نہیں ہو رہا ہے اور کہیں بھی آپ کے ویب سائٹ پر دستیاب نہی ہے ۔ براے مہربانی آپ مجھے یا تو دوبارہ مفصّل فتویٰ دے دیجیے یا پھر اس فتوے کی سہی لنک دے دیجیے ۔ شکیلیوں نے اس وقت امّت مے جو فساد برپا کر رکھا ہے اس سے آپ بخوبی واقف ہیں ۔ اس لئے براے مھربانی رہنمایی فرمائں تاکہ لوگوں کو ان سے آگاہ کیا جا سکے اور انکی حقیقت بتایی جا سکے ۔ اللہ آپ کی عمر مے برکت دے اور آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔

    جواب نمبر: 600798

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:156-88/N=3/1442

    شکیل بن حنیف اور اس کے متبعین کے بارے میں سنہ: ۱۴۳۷ھ میں دار الافتا دار العلوم دیوبند سے سے جو مفصل ومدلل فتوی (۳۰۶/ن، ۳۱۸/ن، ۱۴۳۷ھ، آئی ڈی نمبر: ۱۶۷۰۵۹نیز: ۱۶۷۰۶۰)جاری کیا گیا تھا، وہ دار الافتا کی ویب سائٹ پر موجود ہے اور اس کی لنک یہ ہے:

    https://darulifta-deoband.com/home/ur/islamic-beliefs/167059

    https://darulifta-deoband.com/home/ur/islamic-beliefs/167060

    درج بالا کسی لنک سے یہ فتوی ڈاوٴن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند