عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ
سوال نمبر: 34885
جواب نمبر: 34885
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1651=1651-11/1432 محاضراتِ علمیہ برموضوع ”ردّ غیرمقلدیت“ (تیار کنندہ: حضرت مولانا مفتی راشد صاحب اعظمی استاذ دارالعلوم دیوبند) یہ محاضرات آپ مکتبہ دارالعلوم دیوبند سے منگواسکتے ہیں، اسی طرح ”مطالعہٴ غیرمقلدیت“ (مکمل دو حصوں میں) اور ”تجلیاتِ صفدر“ تین جلدوں میں (تالیف مناظر اسلام حضرت مولانا امین صفدر صاحب اُکاڑوی) یہ دونوں کتابیں دیوبند کے کتب خانوں میں دستیاب ہیں، آپ ان کے مالکان سے رابطہ کرکے منگواسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند