• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 38036

    عنوان: فرقہ اثنا عشریہ

    سوال: کیا شیعہ مسلم ہیں ؟ دیوبند عقائد کے مطابق اور شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کا اصل واقعہ برائے مہربانی تفصیلاً بیان فرما دیں؟

    جواب نمبر: 38036

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 676-676/M=4/1433 شیعوں میں فرقہ اثنا عشریہ اپنے کفریہ عقائد کی وجہ سے دائرہٴ اسلام سے خارج ہے، حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ کیوں اور کس طرح پیش آیا اس کی تفصیل کے لیے دیکھئے کتاب ”قاتلانِ حسین کی خانہ تلاشی“۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند