• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 604971

    عنوان:

    یہودی اور نصرانی میں کیا فرق ہے ؟

    سوال:

    یہودی اور نصرانی میں کیا فرق ہے ؟

    جواب نمبر: 604971

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:813-667/sd=12/1442

     شریعت کی اصطلاح میں یہودی وہ لوگ کہلاتے ہیں جو حضرت موسی علی نبینا وعلیہ الصلاة والسلام پر ایمان رکھتے تھے اور ان پر جو کتاب نازل ہوئی، اس کے مطابق عمل کرتے تھے ، اور نصاریٰ وہ لوگ کہلاتے ہیں جو حضرت عیسیٰ علیہ الصلاة والسلام کے مذہب کو مانتے تھے؛ اب یہ دونوں مذہب منسوخ ہوچکے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند