معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 12856
اکاوٴنٹ کی تعلیم لینا جائز ہے اور اس کا
پڑھانا جائز ہے؟ جواب دے کر اجر کمائیں۔
اکاوٴنٹ کی تعلیم لینا جائز ہے اور اس کا
پڑھانا جائز ہے؟ جواب دے کر اجر کمائیں۔
جواب نمبر: 1285601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 859=1010/د
جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مکتب میں یسرنا القرآن پڑھانا کیسا ہے
8136 مناظرمیں ایک دینی مدرسے کا طا لبعلم ھوں اور علماٴ دیو بند سے تعلق رکھتا ھو ں ۔ ھما ر ے چند دوست جو جما عت اسلامی سے تعلق رکھتے ھیں انکا کھنا ھے کہ آپ ھما ر ے جماعت میں شمو لیت ا ختیا ر کر ے ۔ ا و ر انکا کھنا ھے کہ آپ علماٴ دیو بند کی کتب پر نہ جائے بلکہ ھما ر ے کتب کا مطا لعہ بھی کر ے تو آپکو پتہ چلے گا آیا یہ سچ ھے یا علماٴ دیو بند نے غلط مطلب اخذ کی ھے۔ اسلئے آپ ھما ر ے کتب کا مطا لعہ ضر ر کرے ۔ کیا میر ے لئیے مو لا نا مو د و د ی صا حب کی کتا بیں مطا لعہ کر نا صحیح ھے۔
2936 مناظرمدرسة البنات کا قیام اور اس کی شرائط
13382 مناظرطلاق
کے کسی معاملہ میں اگر بچے ماں کے ساتھ ہی رہ جائیں والد کی رضامندی کے ساتھ توان
کے اخراجات کی ذمہ داری والد پر کس عمر تک ہے؟
میں آپ سے مندرجہ ذیل ضروریات کے
متعلق کچھ ایسی مفصل کتابوں کے بارے میں جاننا چاہتاہوں جن سے میرے تمام اعمال
درست ہوجائیں۔ (۱)کوئی
ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں مرد اورعورت دونوں کی نماز پڑھنے کا طریقہ بہت ہی
تفصیل سے لکھا ہو نیز ان میں باقی نمازوں کے پڑھنے کا طریقہ او رنماز سے متعلق
تمام باتیں موجود ہوں۔ (۲)تجوید
کے لیے کوئی اچھی سی کتاب جس میں مخارج کو ادا کرنے کے سارے طریقے موجود ہوں۔ (۳)پاکی حاصل کرنے یا غسل
کرنے اور طہارت کیسے کی جائے اس کے لیے کوئی معتبر کتاب۔ (۴)کوئی ایسی کتاب جس میں
تمام بہترین دعائیں موجود ہوں جن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص خاص موقعوں پر
سکھائی ہوں اور جو وہ ہمیشہ پڑھا کرتے تھے؟