معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 10250
گھٹی جو بچہ کی پیدائش کے وقت دی جاتی ہے کیا گھٹی دینے والے کی شخصیات کا اثر بچے پر پڑتا ہے یا نہیں؟
گھٹی جو بچہ کی پیدائش کے وقت دی جاتی ہے کیا گھٹی دینے والے کی شخصیات کا اثر بچے پر پڑتا ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 1025001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 365=272/ھ
اس شخص کا اثر بچہ پر پڑنا ثابت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک دینی مدرسے کا طا لبعلم ھوں اور علماٴ دیو بند سے تعلق رکھتا ھو ں ۔ ھما ر ے چند دوست جو جما عت اسلامی سے تعلق رکھتے ھیں انکا کھنا ھے کہ آپ ھما ر ے جماعت میں شمو لیت ا ختیا ر کر ے ۔ ا و ر انکا کھنا ھے کہ آپ علماٴ دیو بند کی کتب پر نہ جائے بلکہ ھما ر ے کتب کا مطا لعہ بھی کر ے تو آپکو پتہ چلے گا آیا یہ سچ ھے یا علماٴ دیو بند نے غلط مطلب اخذ کی ھے۔ اسلئے آپ ھما ر ے کتب کا مطا لعہ ضر ر کرے ۔ کیا میر ے لئیے مو لا نا مو د و د ی صا حب کی کتا بیں مطا لعہ کر نا صحیح ھے۔
204 مناظراگر میری بیوی کے انتقال کے بعدمیری لڑکی کی پرورش نانی کے ذمہ نو سال تک ہے اور اگر میں اپنی بیٹی کی پرورش کے متعلق چند شرائط رکھنا چاہوں تو کیامیں رکھ سکتاہوں؟ اس لیے کے مجھے اس کا خوف ہے کہ کہیں میری بیٹی کے دین اور اخلاق میں بگاڑ پیدا نہ ہوجائے۔
144 مناظرمشنری
اسکولوں میں مسلمان بچوں کو تعلیم دلانا
مسجد میں یونیورسٹی کی كتابوں كا مطالعہ كرنا؟
1332 مناظرکیا اسلامی نقطہ نظر سے فائنانس میں ایم بی اے کا کورس کرنا درست ہے؟
136 مناظر