• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 25522

    عنوان: براہ کرم، مشہورعلمائے دارالعلوم دیوبند کی اچھی کتابوں کے نام بتائیں ، مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی کتابوں کے نام بتائیں۔ 

    سوال: براہ کرم، مشہورعلمائے دارالعلوم دیوبند کی اچھی کتابوں کے نام بتائیں ، مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی کتابوں کے نام بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 25522

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1874=1356-10/1431

    تفسیر بیان القرآن (۲) تفسیر معارف القرآن(۳) ترجمہ شیخ الہند (۴) انوار القرآن (۵) حیاة المسلمین (۶) جزاء الاعمال (۷) تعلیم الدین (۸) بہشتی زیور (۹) فضائل اعمال (۱۰) فضائل صدقات (۱۱) فتاوی خلیلہ (۱۲) فتاوی دارالعلوم (۱۳) فتاویٰ محمودیہ (۱۴) کفایت المفتی (۱۵) فتاوی رحیمیہ (۱۶) نظام الفتاویٰ (۱۷) اشاعت اسلام (۱۸) تحمہ لحمیہ (۱۹) فتاویٰ رشیدیہ (۲۰) معلم الحجاج (۲۱) تعلیم الاسلام (۲۲) اصلاحی خطبات (۲۳) اسوہٴ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (۲۴) سیرة المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم (۲۵) نشر الطیب فی ذکر النبی الحبیب صلی اللہ علیہ وسلم (۲۶) مسائل چاندپوری (۲۷) التبلیغ رسائل مواعظ حضرت اقدس الحاج مولاناتھانوی رحمہ اللہ (۲۸) رد مرزائیت کے زریں اصول (۲۹) فتح بریلی کا دلکش منظر (۳۰)شریعت وطریقت کا تلازم۔ یہ تصانیف تو اردو میں سے نمونہ مشتے از خروارے کے لحاظ سے چند کتابوں کے نام لکھ دیئے گئے۔ عربی اور دیگر زبانوں میں جو ذخائر ہیں وہ ان سے الگ ہیں اگر کسی خاص موضوع سے متعلق معلوم کرنا مقصود ہو تو اس کو لکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند