• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 603378

    عنوان:

    جس كام پر استخارے میں دل مطمئن ہوجائے كیا وہی كام كرنا ضروری ہے؟

    سوال:

    استخارہ میں دل مطمئن ہونے کے بعد کیا نکاح کرنا وہی لازمی ہے اگر وہی لازمی ہے تو اگر لڑکے والے تیار نہ ہو؟

    جواب نمبر: 603378

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 763-537/H=07/1442

     صورت مسئولہ میں دوسری مناسب جگہ نکاح کرلینے میں کچھ مضائقہ نہیں اسی جگہ کرنا لازم و واجب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند