متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 23854
جواب نمبر: 2385401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 1448=1081-7/1431
مکمل درود شریف ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
لڑکا عاصم خان جس کی عمر26سال ہے نے اپنا ذہنی سکون کھو دیا ہے، جب کہ وہ انجینئر
اور گریجویٹ بھی ہے۔ نوکری اور اپنے مستقبل کی فکر کرنے کے بجائے وہ درگاہ اور
کافروں کے پاس جاتاہے۔اس کو مسلسل گردے کی پتھری بھی ہے۔ اگر چہ بہت ساری پتھریاں
پیشاب کے ذریعہ سے باہر بھی آگئی ہیں۔ اس کا گزشتہ پانچ سال کے درمیان پانچ مرتبہ
آپریشن بھی کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر لوگ مسلسل گردہ میں پتھری کے پیدا ہونے کا سبب جاننے
سے قاصر ہیں۔ وہ پورے طور پر ڈسٹرب ہوگیاہے۔ ہم کو اس بات کا یقین ہے کہ اس پر
شیطان فطرتوں نے عمل کیا ہے، اس کی زندگی مکمل طور پر تبدیل ہوگئی ہے۔ وہ اپنے خیر
خواہوں سے نفرت کرتاہے بشمول اپنے چھوٹے بھائی اور ماموں کے جو کہ عالم اور حافظ
ہیں۔ اس کی ماں کا نام فوزیہ بیگم ہے،جو کہ بہت مذہبی اور کٹر نماز ی ہیں، پابندی
سے قرآن کی تلاوت کرتیہیں۔ طبی علاج کے علاوہ میں نے کچھ مشہور و معروف عالموں سے
بھی رابطہ قائم کیا ہے۔ ان کے مطابق اس کو کچھ شیطانی پریشانی ہے، لیکن پریشانی
معلوم کرنے سے معذورہیں۔ میرے گھر والے آپ کے بہت زیادہ ممنون ہوں گے اگر آپ اس مسئلہ
کو حل کردیں او رہماری رہنمائی فرماویں۔
حافظ بننے کے لیے کوئی ایسی قرآنی آیت بتائیں جو قوت حافظہ بڑھائے۔
3851 مناظرمیں نے اپنی سگی ماں سے ہی یعنی کہ میں اپنی امی سے ہی زنا کربیٹھا ۔اب ہم دونوں اس بات کو لے کر پریشان ہیں پر کیا کریں کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے اور ہم چاہ کر بھی الگ نہیں رہ سکتے اورہم ابھی بھی روزانہ دن یا رات میں جب کبھی موقع ملتا ہے اپنی نفسانی خواہش مٹالیتے ہیں۔ مہربانی کرکے ہمارے مسئلہ کا حل بتائیں؟ او رمیرے والد صاحب باہر ملک میں رہتے ہیں میرے ای میل پر جلد سے جلد جواب بھیجیں اور یہ دوسری جگہ نشر مت کریں ؟
20751 مناظر