• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 176377

    عنوان: نوكری كے لیے كوئی وظیفہ بتائیں

    سوال: میں نے ماسٹر (ایم اے ) کی پڑھائی کی ہے اور تین سال ہوگئے پڑھائی مکمل ہوئے ، لیکن ابھی تک مجھے کوئی نوکری نہیں ملی ہے۔ براہ کرم،کوئی اچھا وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 176377

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 501-403/D=06/1441

    عشاء کی نماز کے بعد آگے پیچھے گیارہ بار درود شریف اور بیچ میں چودہ (14) تسبیح چودہ (14) دانے (یعنی چودہ سو چودہ مرتبہ ، 1414 ) یَا وَہَّابُ پڑھ کر دعا کیا کریں، ان شاء اللہ فراغت اور برکت نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند