عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 69583
جواب نمبر: 69583
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 993-996/sd=1/1438 مسجد کے امام صاحب کو تبلیغی ہفتہ واری بیانات میں بیٹھنے کے لیے مجبور کرنا صحیح نہیں ہے، تبلیغ کا کام اپنے شوق و رغبت سے کرنے کا کام ہے، اس کے لیے کسی کو مجبور کرنا صحیح نہیں ہے؛ ہاں اگر امام صاحب اپنی خوشی سے خود ہی تعاون فرمادیں، تو عوام کواس کی قدر کرنی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند