عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 4058
کیا بریلوی مسجد میں نماز پڑھ سکتاہوں؟ اگر میرے گھر کے قریب میں بریلوی مسلک کی مسجد ہے اور دیوبند کی تھوڑی دوری پر؟ (۲) مستورات کا تبلیغی جماعت میں جانا کیساہے؟
کیا بریلوی مسجد میں نماز پڑھ سکتاہوں؟ اگر میرے گھر کے قریب میں بریلوی مسلک کی مسجد ہے اور دیوبند کی تھوڑی دوری پر؟ (۲) مستورات کا تبلیغی جماعت میں جانا کیساہے؟
جواب نمبر: 405801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 719/ ب= 610/ ب
(۱) جب تھوڑی دوری پر دیوبندیوں کی مسجد ہے تو وہیں جاکر باجماعت نماز ادا کریں۔
(۲) آج کل فتنے کا زور ہے، اس لیے احتیاط کرنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورتوں كا تبلیغ میں نكلنا كیسا ہے؟
14735 مناظركيا دين كی تبليغ كيلے ويديو بنانا شرعا جائز هے؟ اس بر بعض اعتراض كرتے ہيں۔ جواب سے نوازیں۔
3892 مناظرعلماء كے بیانات پر تبصرہ كرنا ، ان كو بے اصل قرار دینا اور اپنے كام كی تعریف كرنا؟
6623 مناظرکیا موجودہ دعوت و تبلیغ سے پہلے امت میں دعوت کام نہیں تھا؟
9644 مناظرشوہر جماعت میں جانا چاہے اور بیوی منع كرے تو كیا حكم ہے؟
8866 مناظرمیں
بہت بڑا گناہ گار انسان ہوں، میرے اندر پندرہ سالوں سے مشت زنی کی عادت ہے، میں ہر
کوشش کرچکا ہوں ،توبہ بھی بہت بار کرچکا ہوں لیکن یہ چھوٹ نہیں رہی ہے۔ میری ابھی
شادی نہیں ہوئی ہے۔ مہربانی کرکے کوئی وظیفہ، دعا اور کوئی دوا بتائیں جس سے مجھے
اور میرے جیسے ہزاروں انسانوں کو فائدہ پہنچے۔
مجھے بتائیں کہ میں اسلام کے قریب کیسے آسکتا ہوں اور اسلام کوزیادہ اچھی طرح سمجھ سکوں۔ کیا کسی شخص کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ اسلام کو فروخت کرے مثلاً لوگوں کو قرآن سکھانے کی اجرت لینا، لوگوں سے کتابیں ، آڈیو لیکچر یا قرآن کی اجرت لینا؟ نیزمیرے اہل خانہ اور میرے لیے دعاکریں اس وقت ہم بہت بری حالت میں ہیں، کیوں کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ ہم لوگ اپنا اسلام ضائع کر رہے ہیں۔میں ایک اورچیز جاننا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں لالچ پر کیسے قابو پاسکتا ہوں؟
3298 مناظرکیا نبی کا اصل کام دعوت تھا؟
11440 مناظر